the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر عائد بدعنوانی کے الزام کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی صدر منوج تیواری کی قیادت میں پارٹی کے ایک وفد نے آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل سے ملاقات کر کے مسٹر کیجریوال کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔پارٹی کے وفد نے اپنے مطالبات کی حمایت میں لیفٹیننٹ



گورنر کو ایک میمورینڈم بھی دیا جس میں مسٹر کیجریوال اور ان کی کابینہ میں وزیر صحت ستیندر جین کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔کابینہ وزیر کپِل مشرا کا الزام ہے کہ مسٹر جین نے ان کے سامنے مسٹر کیجریوال کو دو کروڑ دیے تھے اور یہ ظاہر نہیں کیا کہ یہ پیسہ کہاں سے آیا اور کس وجہ سے مسٹر کیجریوال کو دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.